نبض ذنب الفار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گاؤدم نبض، وہ نبض جو چھوٹی مقدار سے شروع ہو کر بڑی مقدار کی طرف جاتی ہے یا بڑی مقدار سے شروع ہو کر چھوٹی مقدار کی طرف آتی ہے۔ (انگریزی: Decurtate Pulse)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گاؤدم نبض، وہ نبض جو چھوٹی مقدار سے شروع ہو کر بڑی مقدار کی طرف جاتی ہے یا بڑی مقدار سے شروع ہو کر چھوٹی مقدار کی طرف آتی ہے۔ (انگریزی: Decurtate Pulse)۔